لاہور: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ محمد سلیمان اعظم کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز عزیز بھٹی ٹاؤن لاہور کے زیراہتمام دروسِ عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد سلیمان اعظم نے خطاب کیا۔ تقریب میں علاقہ بھر سےمختلف سماجی، سیاسی، کاروباری، صحافی اور جماعت اہلسنت کی نمائندہ شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔
تبصرہ