چشتیاں: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ ارشاد ذیشان الحسینی کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام چشتیاں (ضلع بہاولنگر سی) میں پانچ روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پانچویں اور آخری نشست کا انعقادکیا گیا۔ جس میں علامہ ارشاد ذیشان الحسینی نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں ضلعی صدر فخر منیر، ڈویژنل صدر محمد عظیم جامی، ڈاکٹر غلام حسین ضلعی ناظم، سٹی تنظیم کے ذمہ داران، علماء کونسل اور تحریک منہاج القرآن کے ضلعی و صوبائی حلقہ ذمہ داران و جملہ فورمز کے ذمہ داران و کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ