راولپنڈی: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ میر اشتیاق احمد ایڈووکیٹ کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن راولپنڈی سٹی، بمقام منہاج القرآن اسلامک سنٹر کری روڈ جامع مسجد امیر حسین میں منعقد ہوا جس میں علامہ میر اشتیاق احمد ایڈووکیٹ نے سیرت النبی اور عصر حاضر کے عنوان پر خصوصی خطاب کیا۔ تقریب مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ