شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے والد گرامی حضرت فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادریؒ کے 52ویں عرس مبارک کی تقریب
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مد ظلہ کے والد گرامی حضرت فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃاللہ علیہ کے 52ویں عرس مبارک کی تقریب کا باقاعدہ آغاز بستی لوہلے شاہ جھنگ صدر میں دربار پر چادر پوشی سے ہوا۔
صاحبزادہ محمد صبغت اللہ قادری، حافظ عبدالقدیر قادری، مرکزی وفد نائب ناظم اعلیٰ منہاج القرآن جواد حامد، شہزد رسول، حافظ عابد بشیر، سعید اختر، شیخ آفتاب، غلام فرید عاجز، قاضی محمود الاسلام نے درود و سلام سے گونجتی ہوئی فضاؤں میں چادر پوشی کی۔
تبصرہ