منہاجینز فورم کے زیراہتمام عید ملن پارٹی، سیشن اور علاقائی کوآرڈینیٹرز کی بھرپور شرکت

Minhajians Eid Milon Party

منہاجینز فورم کے زیراہتمام 12 اپریل 2025 کو ایک خوبصورت اور پروقار عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں منہاجینز سیشن کوآرڈینیٹرز اور علاقائی کوآرڈینیٹرز نے بھرپور شرکت کی۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی محمد شاہد لطیف (ڈائریکٹر ریسورسز اینڈ ڈویلپمنٹ و صدر منہاجینز) تھے، جنہوں نے اس موقع پر ایک خصوصی خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے منہاجینز کی خدمات، کردار اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر روشنی ڈالی۔

تقریب میں ایک مفید سوال و جواب کی نشست بھی منعقد ہوئی، جس میں محمد شاہد لطیف نے منہاجینز کوآرڈینیٹرز کے مختلف سوالات کے تفصیل سے جوابات دیے، اور رہنمائی فراہم کی۔ اس پرمسرت اور فکری نشست نے شرکاء کو آپس میں جڑنے اور مشن کی سرگرمیوں کو مزید موثر بنانے کے عزم کے ساتھ آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔

Minhajians Eid Milon Party

Minhajians Eid Milon Party

Minhajians Eid Milon Party

Minhajians Eid Milon Party

Minhajians Eid Milon Party

Minhajians Eid Milon Party

Minhajians Eid Milon Party

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top