ڈاکٹر منور حسین کا مرکز منہاج القرآن کا دورہ، ناظمِ اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور سے ملاقات
ڈاکٹر منور حسین، سی ای او یونیورسٹیز پیج اینڈ اربن ہوم پراپرٹیز لاہور کا مرکز منہاج القرآن کا دورہ، ناظم اعلیٰ منہاج القران انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور اور دیگر سے ملاقات، سیکرٹری کوارڈینیشن محمد طیب ضیاءنے ان کا استقبال کیا اور مختلف ڈیپارٹمنٹس کا وزٹ کروایا۔
تبصرہ