مولانا طارق جمیل کا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو ٹیلیفون، چھوٹے بھائی انجینئر طارق فرید قادری کے انتقال پر تعزیت

مورخہ: 10 مئی 2025ء

Molana Tariq Jameel Condolence call to Dr Tahir-ul-Qadri

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے گزشتہ روز تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو ٹیلیفون کیا اور مولانا طارق جمیل نے شیخ الاسلام کے چھوٹے بھائی انجینئر محمد طارق فرید قادری کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ مولانا طارق جمیل نے دعا کی کہ اللہ رب العزت انجینئر محمد طارق فرید قادری کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ شیخ الاسلام نے تعزیتی فون کرنے پر مولانا طارق جمیل کا شکریہ ادا کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top