منہاج انٹرنیٹ بیورو اور سوشل میڈیا کے ڈائریکٹر عبدالستار منہاجین کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں

مورخہ: 21 مئی 2025ء

منہاج انٹرنیٹ بیورو اور سوشل میڈیا کے ڈائریکٹر عبدالستار منہاجین کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں ہیں۔

نماز جنازہ آج مورخہ 21 مئی بعد نماز عصر لارل ہوم اسکول، رچنا ٹاؤن نمبر2 ستیانہ روڈ، فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔

Abdul sattar minhajians mother passed away

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top