صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل سے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری تنظیمی راہنماؤں کی ملاقات

منہاج یونیورسٹی لاہور میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے تنظیمی راہنماؤں نے خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں منہاج ایشین کونسل کے سرپرست میاں علی عمران، منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سینئر راہنما فیاض وڑائچ، راجہ زاہد محمود اور عبدالرحمن ملک شامل تھے۔

تبصرہ