پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن بورے والا کے ضلعی و تحصیلی ذمہ داران اور دیگر معززین کی ملاقات
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن بورے والا کے ضلعی و تحصیلی ذمہ داران اور دیگر معززین کی ملاقات۔ اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری، میاں علی عمران سرپرست منہاج ایشین کونسل، منہاج القرآن انٹرنیشنل کے راہنما چوہدری فیاض احمد وڑائچ، صغیر احمد رامے، شکیل احمد طاہر، قاری ریاست علی چدھڑ، علامہ محمد منہاج الدین قادری، عارف شہزاد، ملک نزیر احمد اور میاں ذوالفقار احمد بھی موجود تھے۔
تبصرہ