سیدنا عثمانِ غنیؓ نے وحدتِ امت کی خاطر جان قربان کی: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری

مورخہ: 16 جون 2025ء

18 ذوالحجہ کو جب مدینۂ طیبہ میں خلیفۂ وقت سیدنا عثمانِ غنیؓ کو شہید کیا گیا، تو درحقیقت وہ چراغ گل کیا گیا جس کی روشنی نے اسلام کے ابتدائی دور کو منور کیا۔ آپؓ نے گھر میں محصور رہ کر شہادت کو قبول کیا لیکن امت کی تلواروں کو ایک دوسرے کے خلاف نہیں نکلنے دیا۔ آپؓ کا صبر، ضبط اور حلم رہتی دنیا تک اسلامی قیادت کے لیے ایک ماڈل ہے۔ آج ہمیں پھر اسی اخلاص، اسی تحمل اور اسی قربانی کی راہ اپنانے کی ضرورت ہے۔

Hazrat usman ghani sacrifice unity dr hussain qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top