منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کی برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

مورخہ: 17 جون 2025ء

model town martyrs 11th anniversary minhaj france tribute

فرانس: منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیرِ اہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کی گیارہویں برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ڈائیریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس علامہ میر حسن قادری نے ریفرنس میں خصوصی شرکت کی اور شہادت کے مقام و مرتبہ پر مفصل گفتگو فرمائی۔

تعزیتی ریفرنس میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس راجہ بابر حسین، جنرل سیکرٹری طاہر حسین گورائیہ اور محمد راشد سمیت ذمہ داران کی کثیر تعداد بھی شریک تھی۔

model town martyrs 11th anniversary minhaj france tribute

model town martyrs 11th anniversary minhaj france tribute

model town martyrs 11th anniversary minhaj france tribute

model town martyrs 11th anniversary minhaj france tribute

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top