خرم نواز گنڈاپور کی قیادت میں وفد کی شہدائے ماڈل ٹاؤن کے مزارات پر حاضری
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کی اعلیٰ سطحی وفود کے ساتھ شہدائے ماڈل ٹاؤن تنزیلہ امجد شہید، شازیہ مرتضیٰ شہید اور غلام رسول شہید کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانہ کی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور شہداء کے گھروں میں ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔
تبصرہ