تحریک منہاج القرآن گوجرانوالہ وسطی کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام
تحریک منہاج القرآن گوجرانوالہ وسطی کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی محفل کا اہتمام کیا گیا، جس میں شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
تقریب میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات علامہ رانا محمد ادریس قادری، علامہ محمد منہاج الدین قادری، علامہ سعد الرحمٰن علوی، ڈاکٹر عمران یونس، ڈاکٹر محمد منیر ہاشمی، عمران علی ایڈووکیٹ سمیت تحریک کے دیگر قائدین نے شرکت کی۔
تبصرہ