حقیقتِ تصوف سیریز – خصوصی نشریات: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی، فکری اور روحانی گفتگو

مورخہ: 21 جون 2025ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتھم العالیہ کی علمی، فکری اور روحانی گفتگو، جسٹس (ر) نذیر احمد غازی کے پروگرام نورِ سحر کی خصوصی نشریات!

موضوعات:

– تصوف کی اصل حقیقت

– اولیاء کی کرامات اور صوفیاء کی حیاتِ زہد و تقویٰ

– تصوف پر ہونے والے اعتراضات کا مدلل اور تحقیقی ردّ

دیکھیے: سوموار 23 جون تا جمعرات 26 جون 2025ء، صبح 7 بج کر 3 منٹ پر، 24 نیوز HD پر

Series Haqiqat-e-Tasawwuf Dr Tahir-ul-Qadri 24 News

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top