دوسرا سالانہ درس علوم الحدیث و ختم البخاری 23 نومبر 2025ء کو منہاج یونیورسٹی میں ہو گا
نظام المدارس پاکستان اور جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے تعاون سے علومِ حدیث کا عظیم الشان اجتماع — جس میں حجۃ المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فتنۂ اِنکارِ حدیث کا علمی رد اور صحیح البخاری کے نئے اَبواب کا درس ارشاد فرمائیں گے۔
دروسِ علومِ الحدیث
- فہمِ سنت و حدیث کی ناگزیریت
- علم الجرح و التعدیل کی نایاب تحقیقات
- دو اَسناد: سماعِ بخاری + اِجازتِ علوم الحدیث
اس اجتماع میں شرکت ہر عالم، مدرس، محقق اور طالبِ حدیث کے لیے ایک علمی سعادت ہے۔
رجسٹریشن کا آغاز: 20 جون 2025ء
تبصرہ