42 ویں عالمی میلاد کانفرنس کے انتظامات آخری مراحل میں داخل
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام ایوانِ لاہور میں 42 ویں عالمی میلاد کانفرنس کے انتظامات مکمل ہو چکے ہیں۔ عالمی میلاد کانفرنس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے نامور علماء و مشائخ، قراء و نعت خواں حضرات اور سیاسی و سماجی شخصیات خصوصی شرکت کریں گی۔
تبصرہ