42ویں عالمی میلاد کانفرنس سے متعلق نائب ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور کا خصوصی پیغام
تحریکِ منہاج القرآن کے زیرِاہتمام 42 ویں عالمی میلاد کانفرنس آج ایوانِ اقبال لاہور میں منعقد ہو رہی ہے۔ اس اہم تقریب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری خصوصی خطاب کریں گے۔ نائب ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور نے اپنے بیان میں کہا کہ منہاج ٹی وی کے ذریعے دنیا بھر ٍسے عوام الناس آن لائن اس کانفرنس میں شریک ہوں گے۔
تبصرہ