منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام 42ویں عالمی میلاد کانفرنس کا باقاعدہ آغاز
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام 42ویں عالمی میلاد کانفرنس کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ الٰہی اور بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کرنے سے ہو چکا۔ دنیا بھر سے لاکھوں عشاقانِ رسول ﷺ منہاج ٹی وی کے ذریعے کانفرنس میں شریک ہیں۔
تبصرہ