پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی 42ویں عالمی میلاد کانفرنس میں آمد
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری 42ویں عالمی میلاد کانفرنس آمد کے موقع پر استقبالیہ نعروں کا جواب دے رہے ہیں اور مہمانانِ گرامی سے ملاقات کررہے ہیں۔ اس موقع پر ایران محفل ٹی وی کے عالمی شہرت یافتہ قراء حضرات بھی اُن کے ہمراہ ہیں، عالمی میلاد کانفرنس میں شرک عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ (مرد و خواتین) نے کھڑے ہوکر ان کا استقبال کیا۔
تبصرہ