42 ویں عالمی میلاد کانفرنس: فضیلۃ الشیخ الدکتور احمد بدرہ کا اظہارِ خیال
ایوانِ اقبال میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِانتظام منعقدہ 42ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کینیڈا سے تشریف لائے ہوئے شیخ فضیلۃ الشیخ الدکتور احمد بدرہ نے کہا کہ میں اس مبارک محفل میں اِس لیے آیا ہوں کہ حضور نبی اکرم ﷺ کی ولادتِ مبارک کے پرمسرت موقع پر اپنے جذبات اظہار کر سکوں۔ میں شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے اس محفل کا حصہ بننے کا موقع دیا۔
تبصرہ