42ویں عالمی میلاد کانفرنس میں تہران (ایران) سے تشریف لائے محفل ٹی وی کے عالمی شہرت یافتہ قراء کی تلاوت
عالمی میلاد کانفرنس میں ایران سے تشریف لانے والے محفل ٹی وی تہران کے عالمی شہرت یافتہ قراء شیخ القراء قاری حامد شاکر نژاد، زینت القراء صالح مہدی زادہ، استاذ القراء قاری حسنین جعفر حسن الحلو نے دلنشین انداز میں تلاوت مجید پیش کر کے سماں باندھ دیا۔
تبصرہ