اسلام آباد: امام الاُمّہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی نئی تصانیف کی تقریبِ رونمائی، انتظامات مکمل
منہاج القرآن انٹرنیشنل و نظام المدارس پاکستان کے زیرِاہتمام پاک چائنہ فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں اِمام الاُمّہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی تفسیرِ قرآن و علومِ تفسیر، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ پر نئی فقید المثال تصانیف کی پُروقار تقریبِ رونمائی کے انتظامات مکمل ہو چکے ہیں۔ چند ہی لمحوں میں تقریب کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا۔
تبصرہ