اسلام آباد: پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصنیف شدہ 5 نئی کتب کی تقریبِ رونمائی میں شرکت
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری منہاج القرآن انٹرنیشنل اور نظام المدارس پاکستان کے زیرِاہتمام پاک چائنا فرینڈ شپ سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی اصولِ تفسیر، تفسیرِ قرآن، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے موضوعات پر تصنیف شدہ پانچ نئی کتب کی پروقار تقریبِ رونمائی میں شریک ہیں، تقریبِ رونمائی میں مختلف مکاتبِ فکر اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے اظہارِ خیال کیا، جب کہ تحریک منہاج القرآن اسلام آباد اور راولپنڈی کے قائدین و کارکنان سمیت عامۃ الناس بڑی تعداد میں شریک ہے۔
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی تقریبِ رونمائی میں آمد، مہمانانِ گرامی سے ملاقات
تبصرہ