شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا علامہ محمد صادق قریشی کے بھائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن علامہ محمد صادق قریشی کے بڑے بھائی خالد قریشی کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کے لیے بلندیٔ درجات اور اہلِ خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔
تبصرہ