پیر سید اجمل حسین شاہ مبشر ہمدانی سجادہ نشین دربار عالیہ میرہ شریف

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے امت کو صرف کتابیں نہیں دیں بلکہ ایک تحریک، ایک مشن اور ایک وژن عطا کیا ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کی ذات روشنی کا مینار ہے، وہ عشقِ مصطفی ﷺ کے سفیر اور دینِ اسلام کے حقیقی ترجمان ہیں۔ ان کی کتب صدیوں تک امت کے لیے رہنمائی کا سرچشمہ رہیں گی۔ آپ سیکڑوں کتب کے مصنف ہونے کے باوجود کبھی اپنے آپ کو پیر کہلوانے پر نہیں اترے، بلکہ صحیح معنوں میں وہ کام کر رہے ہیں جو حقیقی اولیاء کا وطیرہ ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top