ڈاکٹر آفتاب احمد رائے سینئر تجزیہ کار
اچھی کتاب وہ ہوتی ہے جس میں نئی تحقیق، رہنمائی اور فکری وسعت ہو۔ ہم نے جب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ان تصانیف کا مطالعہ کیا تو یہ کتابیں ہماری توقعات سے بڑھ کر نکلیں۔ یہ نہ صرف تحقیق میں نیا پن رکھتی ہیں بلکہ قاری کے ذہن کو ایک نئی جہت عطا کرتی ہیں۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ایک عہد ساز شخصیت ہیں، انہوں نے فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے سب سے توانا آواز بلند کی۔ ان کا علمی کام امت کو جوڑنے اور معاشرے میں ہم آہنگی پیدا کرنے کا ذریعہ ہے۔
تبصرہ