صاحبزادہ ڈاکٹر ساجدالرحمٰن سابق نائب صدر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی

دنیا کا کوئی غبار شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے نام اور علمی مقام پر پردہ نہیں ڈال سکتا۔ شیخ الاسلام نے فرقہ پرستی اور انتشار کے دور میں سب مسالک کو یکجا کیا اور امت مسلمہ کو فکر و عمل کی ایک نئی سمت عطا کی۔ ان کی سوچ اور فکر نے نوجوانوں کی زندگیوں میں ایک عظیم انقلاب برپا کیا ہے۔ آپ ایک سچے عاشقِ رسول ﷺ ہیں، جنہوں نے اپنے علمی سفر میں محبتِ مصطفی ﷺ کو مرکز و محور بنایا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top