علامہ عارف حسین وحدی مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ایک منفرد علمی ذوق اور فکری امتیاز ہے۔ ان کی لائبریری دیکھ کر میں حیران رہ گیا کہ کس قدر بے پناہ علمی سرمایہ انہوں نے دنیا کو عطا کیا ہے۔ یہ ان کے علم اور محنت کا فیض ہے کہ ان کی ہر کتاب دلیل، استدلال اور عشقِ اہلِ بیتؑ کی خوشبو سے مزین ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری علم و حکمت کا چراغ ہیں۔ ان کی شخصیت پر دنیا کی مختلف جامعات میں تحقیقی کام ہو رہا ہے جو ان کی عظمتِ علمی کا اعتراف ہے۔
تبصرہ