خورشید احمد ندیم سینئر صحافی و کالم نگار

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا علمی کام اللہ تعالیٰ کی خاص عنایت ہے۔ ان کی ذات میں وہ تمام صلاحیتیں جمع ہیں جو ایک محقق، معلم اور مصلح کے لیے ضروری ہوتی ہیں۔ انہوں نے جس بھی شعبے کا انتخاب کیا، اس میں ہمہ وقت محنت کی اور کامیابیاں حاصل کیں۔ ان کی علمی زندگی کا مرکز و محور صرف علم اور تعلیم ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کی ایک بڑی کامیابی خواتین کو دین کی طرف راغب کرنا اور انہیں تعلیمی و دینی میدان میں سرگرمِ عمل کرنا ہے۔ انہوں نے مسلکی ہم آہنگی اور بین المذاہب رواداری کو فروغ دے کر امت کے لیے ایک نیا فکری راستہ متعین کیا۔ ان کے قلم اور فکر نے معاشرے میں اعتدال اور برداشت کا پیغام عام کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top