ڈاکٹر محمد ابوبکر چیئرمین شعبہ اسلامی بینکنگ اینڈ فنانس، انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد

علمِ دین کی طرف میری رغبت کا محرک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب بنا تھا۔ شیخ الاسلام نے دین کو خالص علمی بنیادوں پر پیش کر کے امت کے دل و دماغ سے غبار دور کیا ہے۔ میری اپنی فیلڈ اسلامی بینکنگ اور فنانس ہے، اور اس شعبے میں سب سے پہلے واضح اور مدلل تصور شیخ الاسلام نے دیا۔ ان کے تحقیقی دلائل نے ثابت کیا کہ اسلامی بینکنگ محض ایک نظریہ نہیں بلکہ ایک عملی حقیقت بھی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top