جسٹس (ر) ڈاکٹر سید محمد انور
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اپنی کتب اور تصانیف کے ذریعے دنیا کے ہر کونے میں موجود ہیں اور ان کا علمی ظہور جا بجا نظر آتا ہے۔ اُن کو دیکھ کر اطمینان ہوتا ہے کہ علم کا دور ابھی ختم نہیں ہوا۔ آپ کی تصانیف میں نہ صرف قرآن و سنت کی روشنی ہے بلکہ امتِ مسلمہ کے مسائل کا حل اور راہنمائی بھی موجود ہے۔ آج کے دور کے تعلیمی اداروں اور محققین کے لیے یہ تصانیف ایک علمی سرمایہ اور مستقبل کے لیے مینارۂ نور ہیں۔
تبصرہ