علامہ ڈاکٹر محمد تنویر علوی

تحقیق و تدوین اور تصنیف و تالیف کے میدان میں کام کرنا آسان نہیں، مگر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ہر تصنیف علم کا شاہکار اور تحقیق کا روشن مینار ہے۔ عصرِ حاضر میں کثیر التصانیف علماء میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا نام سرِفہرست ہے۔ انہوں نے اپنی کتابوں میں ہر اس موضوع کو زیرِ بحث لایا ہے جس پر عموماً خاموشی اختیار کی جاتی ہے۔ شیخ الاسلام کی تصانیف سے دنیا بھر کے قارئین اور محققین مستفید ہو رہے ہیں۔ ان کی تحریروں سے اخلاص اور عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو ملتی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top