محسن ضیاء قاضی چیئرمین شعبہ اسلامیات، مسلم یوتھ یونیورسٹی اسلام آباد
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصنیف ’الانوار من سیرۃ سید الابرار‘ میں سیرتِ رسول ﷺ کو نہایت دلنشین انداز اور مضبوط دلائل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ خاص طور پر نبی کریم ﷺ کے علمِ غیب کے پہلو کو جس انداز میں مدلل اور تحقیقی بنیادوں پر بیان کیا ہے، وہ اپنی مثال آپ ہے۔ شیخ الاسلام کی تصانیف محض الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ عصرِ حاضر کے فکری اور اعتقادی سوالات کا شافی جواب ہیں۔
تبصرہ