محمد نعیم علی گجر ایڈووکیٹ صدر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری پوری دنیا میں اسلام کے اصل اور مثبت پیغام کو عام کر رہے ہیں۔ ان کی کتب آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ شیخ الاسلام نے تحقیق اور استدلال کے ذریعے عصرِ حاضر کے فکری و عملی چیلنجز کا جواب دیا ہے۔ ان کی خدمات نہ صرف پاکستانی قوم بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ بلاشبہ وہ اسلام اور انسانیت کے بےلوث خادم ہیں۔
تبصرہ