میجر جنرل (ر) سید اظہر عباس سینئر ڈائریکٹر ڈی جی آر ای
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جب فتنۂ خوارج کے خلاف آواز اٹھائی تب یہ جرأت کرنے کی ہمت بہت کم لوگوں کو تھی۔ شیخ الاسلام ایک ایسی معتدل شخصیت ہے جن کا ذکر کر کے ہمارا سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے، وہ پاکستان کا فخر ہیں۔ ان کے بسائے ہوئے گلشن کے ہر پھول کی اپنی خوشبو ہے، جو ہمارے سماج کو مہکا رہی ہے۔ کاش ہم سب ان کے افکار کو اپنائیں اور ایک سچے اور کھرے مسلمان بن جائیں۔
تبصرہ