محمد سرور منیر راؤ نامور مصنف و محقق

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کا روشن چہرہ آپ کی طہارتِ فکر و عمل کا پتہ دیتا ہے۔ آپ کی شخصیت ہشت پہلو ہے، آپ کی علمی و ادبی اور فکری و اصلاحی خدمات نے آپ کو شیخ الاسلام بنایا ہے۔ متنوع موضوعات پر مشتمل ان کی علمی عظمت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ شیخ الاسلام ایک فرد نہیں بلکہ ایک تحریک ہیں۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل آج دنیا میں روحانی اور سماجی خدمات کا رول ماڈل ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top