ملک آصف احمد نسوآنہ صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن

بین المسالک ہم آہنگی اور بین المذاہب رواداری کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کی آواز سب سے توانا ہے۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم شیخ الاسلام کی تصانیف کا نہ صرف مطالعہ کریں بلکہ سیرت النبی ﷺ کو اپنی اور اپنی اولاد کی زندگیوں میں رائج کریں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top