فضيلة الشيخ الأستاذ الدكتور أحمد بدرة کا جامع المنہاج، آغوش کمپلیکس لاہور میں خطبۂ جمعہ
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام منعقدہ 42ویں عالمی میلاد کانفرنس کے سلسلے میں کینیڈا سے تشریف لائے ممتاز عرب عالمِ دین فضيلة الشيخ الأستاذ الدكتور أحمد بدرة نے جامع المنہاج، آغوش کمپلیکس لاہور میں خطبۂ جمعہ ارشاد فرمایا۔
اجتماعِ جمعہ میں فضيلة الشيخ الدكتور عبد الملك البرودي، ڈائریکٹر آغوش کمپلیکس کرنل (ر) مبشر اقبال، پرنسپل تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ علامہ محمد عباس نقشبندی، آغوش کمپلیکس کے اساتذہ، سٹاف ممبران، طلبہ اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ