منہاج القرآن انٹرنیشنل گلف کونسل کے نائب ناظم رضوان فیاض کی خوش دامن گذشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل گلف کونسل کے نائب ناظم رضوان فیاض کی خوش دامن گذشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔ "انا للہ وانا الیہ راجعون" مرکزی امیر تحریک صاحبزادہ مسکین فیض الرحمان خان درانی، ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، نائب امیر بریگیڈیئر اقبال احمد خان، نائب ناظم اعلیٰ عبدالعزیز دباغ، نائب ناظم اعلیٰ رانا محمد ادریس، پرنسپل سیکرٹری ٹو شیخ الاسلام جی ایم ملک، نگران امورخارجہ نجم الثاقب، مرکزی ناظمین و سربراہان شعبہ جات کے علاوہ نظامت امورخارجہ کے جملہ سٹاف نے مرحومہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور اہلخانہ کے ساتھ تعزیت کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top