کالج آف شریعہ میں بزم قادریہ کی تشکیل نو

مورخہ: 05 مئی 2009ء
کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں بزم قادریہ کی تنظیم سازی کیلئے بلائے گئے اجلاس کی صدارت سرپرست شہزاد رسول قادری نے کی جبکہ سابق عہدیداران ابوبکر صدیق، نور حیات اور مکرم مقصود بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اجلاس میں متفقہ طور پر طارق محمود قادری کو صدر، منہاج الدین سینئر نائب صدر، واحد نعیم مغل نائب صدر، قاری محمد عثمان قادری ڈپٹی سیکرٹری جنرل، حافظ تنزیل الرحمن فنانس سیکرٹری، سید کاظم محمود جوائنٹ سیکرٹری، عامر انور کوآرڈینیٹر، اقصد شہزاد انجم نگران کمیٹیز، محمد نواز شریف میڈیا ایڈوائزر اور محمد شعیب بزمی سیکرٹری کوآرڈینیشن منتخب ہوئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top