ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ڈیرہ غازی خان میں بم دھماکے کی مذمت

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سر پرست اعلیٰ اور پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈ اکٹر محمد طاہر القادری نے ڈیرہ غازی خان میں کھوسہ مارکیٹ کے قریب انسانیت سوز خود کش حملہ کی انتہائی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد انسانیت کے بد ترین دشمن ہیں اور ان کا کسی بھی مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے زخمی ہونے والوں کی صحت یابی کیلئے دعاکی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top