منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ناظم حافظ اقبال اعظم 14 فروری کو اپنے سات روزہ دورہ پر اٹلی بلزانو کا دورہ کریں گے۔

رپورٹ : شکیل احمد (اٹلی)

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ناظم حافظ اقبال اعظم 14 فروری 2010ء بروز اتوار اپنے سات روزہ دورہ پر اٹلی بلزانو کا دورہ کریں گے اور منہاج ویلفیئر ویچنزا آریزو پہنچیں گے۔ وہ اپنے دورہ کے دوران کارپی کے مختلف منصوبہ جات پر بات چیت کریں گے۔ 14 فروری کو کارپی، 20 فروری کو آریزو اور 21 فروری کو ویچنزا، بلزانو کے اجلاس میں خطاب فرمائیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top