سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی ممتاز آباد ملتان، حاصل ضلع چکوال، نواز کالونی پل لکسیاں، مرید والہ میں میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنسز اور سمندری میں ضیافتِ میلاد میں شرکت و خطاب
شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری نے تحریک منہاج القرآن ضلع لیہ کے سرپرست اور دیرینہ رفیق حاجی محمد منشاء کی والدہ ماجدہ کے وصال پر مرحومہ کے پسماندگان سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور ان سے تعزیت کی ہے
کانفرنس کی صدارت مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری نے کی جبکہ ڈاکٹر علی وقار قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں ندیم خان قادری اور زوھیب حسن قادری نے نقابت کے فرائض سرنجام دئے
مرکزی نائب ناطم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم ںے ضیافتِ میلاد کی تقریب میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ تقریب میں ضلعی راہنماؤں سمیت کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے اٹلی کے شہر کارپی میں میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُمت محمدیہ کا ہر فرد حضور تاجدارِ کائنات ﷺ کا نمائندہ ہے آپ لوگ اپنے اخلاق، کردار، اعمال، لین دین، امانت دیانت، زبان، الفاظ، نگاہوں اور افعال و کردار میں آقا علیہ السلام کا نمائندہ ہونے کا حق ادا کریں۔
منہاج القرآن علماء کونسل کے 36ویں یومِ تاسیس پر ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور نے مرکزی ناظم منہاج القرآن علماء کونسل علامہ محمد اشفاق چشتی کے ہمراہ کیک کاٹا،
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے پشاور میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس اور انسائیکلوپیڈیا آف سنہ کی رونمائی کی مشترکہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمان اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات کی تعمیل کا نام ہے،
منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ اٹلی زون2 کے زیراہتمام اریزو میں منعقدہ آمد مصطفیٰ ﷺ کانفرنس سے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا خطاب
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کے 60 جلدوں پر مشتمل تالیف کردہ ”انسائیکلوپیڈیا آف حدیث سٹڈیز“ کی پہلی 8 جلدیں جو اصول الحدیث پر مشتمل ہیں کی دوسری تقریبِ رونمائی اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل نے اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ کی تقریبِ رونمائی میں خصوصی شرکت اور خطاب کیا، تقریب سے حجۃ المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے بھی خطاب فرمایا۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے تالیف کردہ انسائیکلو پیڈیا آف حدیث سٹڈیز کی دوسری تقریب رونمائی 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہو گی۔ تقریب سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری خطاب کریں گے۔
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے 40 ویں عالمی میلاد کانفرنس اور الموسوعۃ القادریہ کی تقریبِ رونمائی کے بہترین انتظامات پر لاہور کی تنظیم کو مُبارکباد دی اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔
یکم اکتوبر 2023 بروز اتوار قصر یار گرینڈ مارکی (ملکوال) میں ایک عظیم الشان میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنس بسلسلہ ماہانہ درس عرفان القرآن منعقد ہوئی جس میں خصوصی خطاب علامہ محمد احسان رضوی القادری نے (حضور ﷺ کے حسن خلق و معاشرت) پر مدلل خطاب فرمایا۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے 29 ویں یوم تاسیس پر مرکزی سیکرٹریٹ میں تقریب
چئیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں 40 ویں عالمی میلاد کانفرنس کے مثالی انتظامات اور کامیاب انعقاد پر ناظم اعلیٰ، نائب ناظمین اعلیٰ، ڈائریکٹر شعبہ جات، انتظامی کمیٹیوں کے سربراہان و ممبران، فورمز کے صدور، پاکستان عوامی تحریک اور جملہ منتظمین کو مبارک باد دی۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.