سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل میں پودا لگا کر منہاج یوتھ لیگ کی شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔
خطیب مسجد سیدنا عبدالقادر الجیلانی رضی اللہ عنہ بغداد فضیلۃ الشیخ انس محمود خلف العیساوی کی وفد کے ہمراہ منہاج یونیورسٹی لاہور کے ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور سے ان کے دفتر میں نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سندھ مظہر محمود علوی کے ہمراہ سندھ سے تشریف لائے صاحبزدگان کے وفد کی ملاقات
تحریک منہاج القرآن کے فلاحی ادارے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صوبائی کوآرڈینیٹر سیف خان بھنگر نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سندھ کے عہدیداران و رضا کاران کے ہمراہ نواب شاہ ہسپتال میں ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ کے زخمیوں کی عیادت کی۔
مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم کی رفقاء شماری مہم اور تقریب حلف برداری تحریک منہاج القرآن ضلع سرگودھا وسطی میں شرکت
نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری نے سیت پور صوبائی حلقہ 274 ضلع مظفرگڑھ بی کی صوبائی حلقہ تنظیمکے اجلاس میں شرکت کی۔
مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم نے سرگودھا جنوبی اور اٹک غربی میں اجلاس برائے تنظیمی استحکام میں شرکت کی۔
علامہ رانا محمد ادریس قادری کی کامونکی ضلع گوجرانولہ جنوبی کے ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس اور سیالکوٹ میں شادتِ امام حسینؑ کانفرنس میں شرکت
تحریک منہاج القرآن احمد پور شرقیہ ( ضلع بہاولپور بی) کے زیراہتمام، جناح ہال احمد پور شرقیہ میں فکر حسین علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
ترنڈہ ( لیاقت پور/ضلع رحیم یار خان سی) میں پہلی بار تحریک منہاج القرآن کی تنظیم سازی کیلئے سید نوید قمر شاہ کی معاونت سے سید عامر علی شاہ کی رہائش گاہ پر فکری نشست کا انعقاد ہوا۔
تحریک منہاج القرآن رحیم یار خان کے زیراہتمام لیاقت پور میں ایگزیکٹو باڈی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں نائب ناظم اعلیٰ شاکر خان مزاری نے اجلاس کے شرکاء کو اہم بریفنگ دی اور پی پی حلقہ تنظیمات کی گزشتہ سہہ ماہی کی کارکردگی کا جائزہ پیش کیا۔
تحریک منہاج القرآن رحیم یار خان بی کی ضلعی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس ضلعی آفس TMQ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ شاکر خان مزاری نے تنظیمات کی پروگریس کا جائزہ لیا۔
پاکستان عوامی سوسائٹی کویت کے سیکرٹری جنرل انجنئیر آصف کمال نے کویت میں موجود سفارتخانہ ترکی کی سفیر محترمہ طوبی نور سونمز سے ملاقات کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت کے وفد کی سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کمیونٹی ویلفیئر اتاشی محترم فرخ سیال سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت کے صدر حاجی عبد الرشید نے فرخ سیال کو قرآنی انسائیکلوپیڈیا کا تحفہ پیش کیا اور منہاج القرآن کی خدمات کا تعارفی خاکہ پیش کیا۔
تحریک منہاج القرآن ضلع شیخوپورہ B کے اجلاس میں نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس نے خصوصی شرکت کی۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.