سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
لاہور (2مئی 2023) منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سنٹرل ورکنگ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوسائٹی میں انتہا پسندی اور عدم برداشت کے رویے حد سے بڑھ گئے ہیں۔
علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب نے میاں چنوں کے ماہانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔
علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب کی سمندی، جھنگ، ملتان اے، ملتان بی، تاندلیانوالہ، گوجرہ اور عارف والا کے ایگزیکٹو اجلاسوں اور عید ملن پارٹیوں میں شرکت۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سیشن 1995ء سے 2002ء کے فارغ التحصیل سکالرز کے اعزاز میں منعقدہ ظہرانہ میں شرکت کی اور اظہارِ خیال کیا۔
تحریک منہاج القرآن جنوبی پنجاب زون کا سالانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس رائل پیلس ہال مین منعقد ہوا۔ اجلاس کی صارت مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری نے کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر اور آغوش آرفن کئیر کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جہلم میں آغوش آرفن کیئر ہوم کا افتتاح کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے نولکھا پرسبیٹیرین چرچ لاہور کے زیراہتمام انٹرفیتھ عید ملن پارٹی میں شرکت کی۔
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شہر اعتکاف میں جمعۃ الوداع کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم کے جمال و کمال اور روح کا نام ادب ہے۔ قیامت کے روز اولاد کے بارے مین سوال کیا جائے گا کہ اے بندے یہ تو بتا کہ تونے اپنی اولاد کو کیا ادب سکھایا اور کیا علم سکھایا۔
شہرِ اعتکاف 2023ء میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے الوداعی دعا فرمائی اور معتکفین کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے شہر اعتکاف میں 9 ویں روز اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ کی قربت چاہتے ہو تو نفس کی پیروی ترک کر دیں نفسانی خواہشات کا غلبہ انسان کو اعمال صالح سے دور کر دیتا ہے، ہر نافرمان درحقیقت نادان ہے، نفع نقصان کا علم نہ ہونا نادانی ہے، سوال یہ نہیں کہ اللہ بہت قریب ہے، سوال یہ ہے کہ ہم اللہ کے کتنا قریب ہیں؟
منہاج القرآن شعبہ کورسز کے زیراہتمام "مراکز علم ٹریننگ کیمپ برائے معلمین" کے اختتامی سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ تحریک منہاج القرآن قرآن فہمی اور سنتِ رسول ﷺ پر عمل کی ترغیب دیتے ہوئے مصطفوی معاشرے کا قیام چاہتی ہے۔ مراکزِ علم کا بنیادی مقصد معاشرے کی تمام اکائیوں کو باہمی خوش گوار تعلقات اُستوار کرنے کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا، اخلاقِ حسنہ اور آدابِ صالحہ کو معاشرتی سطح پر عام کرنے کی جدوجہد کرنا
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے منہاج القرآن کے شہرِ اعتکاف کی آٹھویں نشست سے اسلام کے فلسفہ معیشت ”معاشی تعاون اور معاشرتی توازن“کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کا فلسفہ معیشت ریاستی وسائل کی اس طرح منصفانہ تقسیم یقینی بنانا ہے کہ کوئی فرد معاشرہ بھوکا نہ سوئے اور غربت کی چکی میں نہ پستا رہے۔
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں "آدابِ صحبت اور اصلاحِ احوال" کے موضوع پر منعقدہ تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ والے وہ ہیں جنہیں دیکھنے سے اللہ یاد آجاتا ہے۔ اللہ کی عطاء کردہ نعمتوں کا شکر ادا نہ کرنے والا شخص بخیل ہوتا ہے۔ جو مال اللہ کی راہ میں خرچ کردیا جائے وہ قیامت کے لیے باقی ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن کے شہرِ اعتکاف میں ’’آدابِ صحبت اور اصلاحِ احوال‘‘ کے موضوع پر منعقدہ تربیتی نشست سے خطاب کیا
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.