سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی فیصل آباد، اکڑیانوالہ، نواں لاہور اور سندھیلیانوالی میں شہادتِ امامِ حسین علیہ السلام کانفرنسز میں شرکت و خطاب
جلاس میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے زونل، ضلعی اور صوبائی عہدیداران شریک ہوئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد رفیق نجم نے کہا کہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے 25000 مراکزِ علم بنانے کا ٹاسک دیا
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام گنما سنٹر میں شہادت امام حسین کانفرنس و حلقہِ درود و فکر
منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا کے زیراہتمام کلانگ میں محفل ذکر سیدنا امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا، جس میں حافظ محمد نعیم نے تلاوت کی سعادت حاصل کی۔ حافظ محمد عمیر اور محترم سید سجاد حسین شاہ نے بارگاہ رسالتمآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔
پونتو کومبو میں منعقدہ پیغام امام حسینؑ کانفرنس سے ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک علامہ ڈاکٹر حافظ محمد ادریس الأزہری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کربلا شہدائے کربلا کی یاد تازہ کرنا، ان کی مظلومانہ شہادت پہ آنسو بہانا اور معرکۂ کربلا کے مقاصد وعظمت بیان کرنا سنتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ سیدنا امام حسینؑ کی عظیم قربانی حق کیلئے ڈٹ جانے کا پیغام ہے۔ اسلام کردار اور جذبہ ایثار سے پھیلا۔ سیدنا امام حسینؑ اور خانوادہ رسول نے عظیم قربانیاں دے کر ظلم پر مبنی یزیدی نظام حکومت و سیاست کو قیامت تک کے لیے بے نقاب کر دیا۔
منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام منعقدہ ’’پیغام امامِ حسین علیہ السلام کانفرنس‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے کہا کہ سیدنا امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی حق کیلئے ڈٹ جانے کا پیغام ہے۔ اسلام کردار اور جذبہ ایثار سے پھیلا۔ سیدنا امام حسین علیہ السلام اور خانوادۂ رسولﷺ نے عظیم قربانیاں دے کر ظلم پر مبنی یزیدی نظام حکومت و سیاست کو قیامت تک کے لیے بے نقاب کر دیا۔
نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی ٹوبہ ٹیک سنگھ اور میاں چنوں میں ایگزیکٹیو کونسل اجلاس اور چک ماہنی فیصل آباد، سندھیلیانوالی میں شہادتِ امامِ حسین کانفرنسز میں شرکت و خطاب
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے منہاج سکالرز فورم یورپ کے علماء و سکالرز کی ملاقات، ملاقات میں سویڈن، ڈنمارک، ناروے، ہالینڈ، جرمنی، سپین اور بیلجیئم کے سکالرز نے شرکت کی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ سے منہاج سکالرز فورم یورپ کے علماء و سکالرز کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سویڈن، ڈنمارک، ناروے، ہالینڈ، جرمنی، سپین اور بیلجیئم کے سکالرز نے شرکت کی۔
نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی چیچہ وطنی کے ایگزیکٹو کونسل اجلاس اور میاں چنوں ضلع خانیوال میں چودھری محمد سرور (نائب صدر PAT جنوبی پنجاب) کی اہلیہ مرحومہ کے چہلم میں شرکت
قائد منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دورۂ یورپ 2023ء کے سلسلے میں سویڈن کے شہر مالمو پہنچے جہاں منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے عہدیداروں اور کارکنان نے حضور شیخ الاسلام مدظلہ العالی سے ملاقات کی۔
تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ کے زیراہتمام 3 روزہ پیغام امامِ حسین علیہ السلام کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس سے علامہ غلام ربانی تیمور، علامہ احمد حسن فاروقی اور علامہ فاران ناصر نے خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل مالمو کے زیرِ اہتمام منعقدہ تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حسنین کریمین علیھما السلام کے اسوہ اور اخلاقِ کریمانہ کی پیروی کا نام محبت و مودت اہل بیت علیہم السلام ہے ،اہل بیت اطہار علیہم السلام کی خدمتِ دین اور قربانیاں اُمت کے لیے تا قیامت مشعلِ راہ رہیں گی۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.