سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِاہتمام جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ منہاج القرآن اسلامک سینٹر کے طالب علم حسنین ندیم اختر نے تلاوت قرآنِ پاک کی سعادت حاصل کی، اور خدیجہ آصف نے آقا کریمﷺ کی بارگاہ میں نظرانۂ عقیدت پیش کیا۔
نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات علامہ رانا محمد ادریس قادری نے تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام فکر امام حسین علیہ السلام کانفرنس جسیال مارکی بھمبر میں شرکت و خطاب کیا۔
نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات علامہ رانا محمد ادریس قادری نے تحریک منہاج القرآن کے ایگزیکتیو کونسل اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ رانا محمد ادریس قادری نے کہا کہ علم نور ہے اور نور کے بغیر ماحول اور زندگی ظلمت اور تاریکی ہوتی ہے۔ ہماری زندگیوں میں جتنی بھی مشکلات، تلخیاں اور الجھنیں ہیں ان کی ایک بڑی وجہ جہالت اورعلم کا فقدان ہے۔
تحریک منہاج القرآن شمالی پنجاب کے زیراہتمام منعقدہ ’’لیڈرشپ ڈویلپمنٹ‘‘ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ کائنات کے سب سے بڑے لیڈر خاتم النبیین حضور نبی اکرم ﷺ ہیں، آپ کی سیرت طیبہ کا ہر گوشہ تاقیامت ذریعہ راہنمائی رہے گا۔
تحریک منہاج القرآن ضلع منڈی بہاؤالدین کے زیراہتمام مراکزِ علم کے معلمین کے لیے ٹریننگ ورکشاپ میں ڈائریکٹر نظامت ایجوکیشنل اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ حافظ محمد سعید رضا بغدادی، ڈپٹی ڈائریکٹر علامہ حسن محمود جماعتی کی شرکت و خطاب
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی گوشہ درود میں 638 ویں عشرہ کی تکمیل۔گوشہ نشینان میں اسناد کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ 18 سال سے قائم گوشہ درود میں اب تک 5 کھرب سے زائد پڑھا گیا درود پاک بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں پیش کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں اجتماعِ جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اللہ رب العزت کے فیصلوں پر راضی رہتے ہوئے اس کا شکر گزار رہنے کی کوشش کرنے سے ذہنی دباؤ سے چھٹکارا ممکن ہے۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن ساہیوال (B) اور سندھیلیانوالی کے نومنتخب ذمہ داران کی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری کے ہمراہ ان کے دفتر منہاج یونیورسٹی لاہور میں ملاقات
نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن جنوبی پنجاب سردار شاکر خان مزاری نے گرینڈ ضلعی مشاورتی اجلاس راجن پور میں شرکت کی۔
نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری نے شیخوپورہ، جھنگ، چنیوٹ اور فیصل آباد کے ایگزیکٹیو کونسل اجلاسوں میں شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کندھکوٹ کے دیرینہ ساتھی بشیر چاچڑ اور انکے احباب کے ساتھ مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ کی ملاقات اور مراکز علم کی ضرورت و اہمیت پہ گفتگو۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے تحریک منہاج القرآن کے دیرینہ رفیق، صوفی خاکسار احمد چشتی نقیبی المعروف صوفی خاکسارؒ کی دینی، ملی و فلاحی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس (دعائیہ تقریب) میں شرکت و خطاب کیا۔
منہاج القران انٹرنیشنل نے اپنی بین الاقوامی دینی خدمات کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ جاپان میں اسلامک سنٹر کا قیام ایک بہت بڑی پیش رفت اور اعزاز ہے۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ پر قائم گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کا روحانی اجتماع 12 اگست 2023 کو منعقد ہوا۔ نماز عشاء کے بعد اس پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد نعت خوانی کا سلسلہ شروع ہوا۔
بھکر: منہاج القرآن کے دفتر میں مسیحی شخص کا قبولِ اسلام
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.