سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری کی راجہ جنگ، سمندری، کوٹ رادھا کشن، حافظ آباد، کوٹ قادر بخش اور وزیر آباد میں تنظیمی ایگزیکٹیو کونسل اجلاسوں میں شرکت
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی منہاج کالج برائے خواتین میں یوم التذکیر کے عنوان سے منعقدہ دو روزہ نفلی و تربیتی اعتکاف میں شرکت و خطاب
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گناہوں کی کثرت سے رزق، عمر کم اور حافظہ کمزور ہوتا ہے، غربت، وباؤں بیماریوں اور مصائب سے نجات چاہنے والے سچے دل سے تائب ہو کر اللہ کے حضور سربسجود ہو جائیں۔
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی گجرات، منڈی بہاؤالدین، دھونکل اور علی پور چٹھہ میں ایگزیکٹیو کونسلز اجلاسوں میں شرکت و گفتگو، اجلاسوں میں نائب ناظم اعلیٰ کو کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی جس کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے انہوں نے آئندہ کے تنظیمی اہداف پر بریفنگ دی۔
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم کلورکوٹ میں ایگزیکٹیو کونسل اجلاس میں شرکت، اجلاس میں نائب ناظم اعلیٰ کو کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی جس کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے انہوں نے آئندہ کے تنظیمی اہداف پر بریفنگ دی۔
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی ننکانہ صاحب اور جڑانوالہ میں ایگزیکٹیو کونسلز اجلاسوں میں و شرکت و گفتگو
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی مولانا طارق جمیل سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے مولانا طارق جمیل سے ان کے صاحبزادے کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا،
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ضلعی و تحصیل سطح کے ذمہ داران کی فکری نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام نظم و ضبط، صبروقناعت اور اطاعت امیر کی سنہری تعلیمات سے مزین و مرصع ضابطہ حیات ہے
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری کی باغ و بہار، نواں کوٹ پی پی 258 بی اور خان پور سٹی کے تنظیمی اجلاسوں میں شرکت۔
نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن علامہ رانا محمد ادریس قادری کی کامونکی میں تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن منعقد میں شرکت و خطاب، ورکرز کنونشن میں محمد سلیم قادری، حافظ محمد عمران سمیت تحریک منہاج القرآن کے ذمہ داران شریک ہوئے۔
منہاج القران انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے لالیاں میں عظیم الشان میلادِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ میلاد کانفرنس میں علماء و مشائخ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کی ایک بڑی وجہ بے جا اصراف اور ضرورت سے زائد اشیا کی خریداری اور ان کا استعمال ہے، ماحولیاتی آلودگی کا تدارک شجرکاری سے ممکن ہے
تحریک منہاج القرآن کے شعبہ پبلک ریلیشنز کے رہنماؤں کی ڈاکٹر قبلہ آیاز چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل سے ملاقات، وفد نے بانی و سرپرست منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی تصانیف اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادی کی تصانیف کا تحفہ پیش کیا۔
صدر منہاج القرآن لاہور رانا نفیس حسین قادری کی انسٹی ٹیوٹ آف کوسٹ اینڈ مینیجمینٹ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان لاہور میں سیرت النبی کانفرنس میں شرکت و خطاب، کانفرنس میں کالج کے فکلیٹی ممبران، اساتذہ، طلباء اور سٹاف ممبران شریک ہوئے۔
تحریک منہاج القرآن کے ڈائریکٹر شعبہ پبلک ریلیشنز شہزاد رسول چوہدری کی وفد کے ہمراہ نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد سے ملاقات ، منہاج القرآن کے رہنماؤں نے انیق احمد کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصانیف کا تحفہ دیا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.