سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآنانٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ کے موقعہ پر پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج القرآن جاپان کے عہدیداران کے علاوہ پاکستانی اور انڈین کمیونٹی کے احباب نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری اور صاحبزادہ شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری نے خصوصی شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن گوجر خان کے زیراہتمام حضور شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن PP-281 کے زیر اہتمام حضور شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72ویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریب منعقدہ ہوئی۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے زیراہتمام حضور شیخ الاسلام کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں سالگِرہ کا کیک کاٹا اور ان کی درازیٔ عمر کے لئے دعا کی۔
تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام حضور شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں نائب ناظم اعلیٰ خیبرپختونخواہ و گلگت بلتستان چودھری عرفان یوسف کی شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے زیر اہتمام حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن ٹاؤن شپ کے زیراہتمام حضور شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72ویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریب منعقدہ ہوئی جس میں نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج ویلفئیر فاٶنڈیشن کے زیراہتمام سندھ میں سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کے تیسرے مرحلے میں سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ شکارپور میں سیلاب متاثرین کو نوتعمیر شدہ گھروں کی سپردگی کے بعد قمبر شہداد کوٹ اور لاڑکانہ میں گھروں کی تعمیر آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تحریک منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے دینی، تجدیدی و انسانی خدمات پر مشتمل منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کے صفہ ہال میں تصویری گیلری قائم کی گئی ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72ویں سالگرہ پر مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پروقار دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مقررین نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کی علمی، تحقیقی، بین المسالک و بین المذاہب اور امن عالم کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل نٹال ساوتھ افریقہ کے زیر اہتمام 19 فروری 2023 بروز اتوار کو علامہ طاہر رفیق نقسبندی (ڈائریکٹر و چیئرمین منہاج القرآن ٹرسٹ بورڈ) کی رہائش گاہ پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
پاکستان عوامی تحریک ضلع جھنگ کے زیرِاہتمام 19 فروری 2023 بروز اتوار بعد نمازِ مغرب حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 72 ویں سالگرہ کا پروقار اور عظیم الشان پروگرام اُنکی جائے ولادت القادریہ جھنگ میں منعقد ہوا۔
بانیِ ادارہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر (The School of Behavioural Sciences) نے منہاج یونیورسٹی لاہور کی جانب سے منعقدہ "Founder Day" کی خصوصی تقریب میں ’’لائف اینڈ لرننگ پراجیکٹ نمائش‘‘ کا اہتمام کیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72ویں سالگرہ کی مناسبت سے تحریک منہاج القرآن حافظ آباد پی پی 70 کے زیراہتمام محفل سماع کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ محفلِ سماع کی صدارت تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے صدر ملک محمد سلطان نے کی۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.